امریکہ میں موت کی وادی کھلانے والے علاقے میں سب سے زیادہ 54 اعشاریہ چار ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا

دنیا بھر میں مصدقہ طور پر ریکارڈ کیا جانے والا انتہائی درجہ حرارت 54 اعشاریہ چار ڈگری سینٹی گریڈ ہو سکتا ہے جو امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ’ڈیتھ ویلی‘ میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fYTiFy

Comments