برطانیہ کی نیلامی ایجنسی کو ڈاک میں ملنے والی گاندھی کی عینک دو لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ میں نیلام

برطانیہ کے شہر برسٹل کی ایک نیلامی ایجنسی نے انڈیا کے بانی موہنداس کرم چند گاندھی کی عینک کو دو لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ یعنی لگ بھگ ڈھائی کروڑ انڈین روپے میں نیلام کیا ہے۔ اسے امریکہ کے ایک کلکٹر یعنی نوادرات جمع کرنے کے شوقین نے خریدا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2EfIZ31

Comments