کہانی ایک ہسپانوی بادشاہ، ان کی محبوبہ کورینا اور 65 ملین ڈالر کے تحفہ کی

سابق ہسپانوی بادشاہ کارلوس اور کورینا کی ملاقات فروری 2004 میں ایک شوٹنگ پارٹی میں ہوئی۔ کورینا کہتی ہیں کہ ’شروع میں ہم کئی ماہ تک صرف فون پر بات کرتے رہے۔ ہماری پہلی ڈیٹ گرمیوں کی ابتدا میں ہوئی۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2EmD0JB

Comments