انڈین فوج اور حکومت کے باہمی تنازعات کی تاریخ اور 65 کی جنگ کی ’سب سے بڑی غلطی‘

اسے انڈین جمہوریت کی کامیابی تصور کیا جائے گا کہ دس لاکھ سے زیادہ تعداد والی ایک بڑی فوج ہونے کے باوجود اس نے اب تک اپنے سیاسی عزائم کو ظاہر کرنے سے پرہیز کیا ہے تاہم اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ حکومت اور فوج کے مابین تعلقات ہمیشہ ہی خوشگوار رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32gtuQv

Comments