امریکہ: ڈینگی اور زیکا کے خلاف جینیاتی طور پر تبدیل شدہ 75 کروڑ مچھروں کی فوج چھوڑنے کا منصوبہ

فلوریڈا میں مقامی عہدیداروں نے 75 کروڑ مچھر چھوڑے جانے کی منظوری دی ہے جنھیں مچھروں کی مقامی آبادی کم کرنے کے لیے جینیاتی طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3l8Vuhp

Comments