عامر خا ن چین میں کیوں زیادہ مقبول؟ آر ایس ایس کے میگزین میں تنقید

انڈیا کی سخت گیر ہندو تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے ترجمان میگزین پانچجنیہ نے فلم اداکار عامر خان کی حب الوطنی پر سوال اٹھاتے ہوئے ایک مضمون شائع کیا ہے۔ اس میں عامر خان کی چین سے محبت کا بھی ذکر ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jiQRQl

Comments