ہر چار میں سے ایک نوجوان کو سوشل میڈیا پر منشیات کے اشتہار دکھائی دیتے ہیں: تحقیق

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر چار میں سے ایک نوجوان شخص کو سوشل میڈیا پر منشیات کے اشتہار دکھائی دیتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا مالکان کے اگر اپنے بچے اس طرح خریدی گئی منشیات سے ہلاک ہوتے تو وہ اسے روکنے کے لیے مزید کام کرتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hlFwym

Comments