انڈیا میں عامر خان اور ترک صدر اردوغان کی اہلیہ کی ملاقات پر شور، ترکی انڈیا کا دوست ہے یا دشمن؟

عامر خان ترکی گئے اور اس سے انڈیا میں بہت سے لوگ ناراض ہیں۔ صدر اردوغان کے دور میں بھی انڈیا اور ترکی کے تعلقات بہتر بنانے کی کوششیں کی گئیں لیکن ترکی اور انڈیا کے درمیان تعلقات سمجھنے کے لیے ماضی کے واقعات کا ذکر ضروری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32bJ6EP

Comments