شاہ محمود قریشی: کشمیر پر چین کا مؤقف واضح ہے، سعودی مؤقف او آئی سی سے مختلف نہیں

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مطابق چین نے کہا کہ وہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور دوطرفہ معاہدوں کی روشنی میں چاہتا ہے، جو کہ ان کے مطابق نہایت اہمیت کا حامل بیان ہے جبکہ ان کے مطابق سعودی عرب کا مؤقف او آئی سی سے مختلف نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ErsVeq

Comments