کرائسٹ چرچ حملہ: ’میں ابھی تک کرائسٹ چرچ حملہ آور کو معاف نہیں کر پائی ہوں‘، حمیمہ تویان

حمیمہ تویان کے شوہر زکریا ان 51 لوگوں میں سے تھے جو مارچ 2019 میں دو مساجد میں ہونے والے حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hsKhWB

Comments