کیا دنیا اپنی تہذیب کی تباہی کی جانب گامزن ہے؟

ماہرِ تاریخ لیوک کیمپ کے مطابق قدیم تہذیبوں کے زوال کا مطالعہ کرنے سے ہمیں یہ معلوم ہو سکتا ہے کہ آج ہمیں کتنے بڑے خطرے کا سامنا ہے۔ پریشان کن بات یہ ہے کہ اشارے کچھ اچھے نہیں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2GaNX1F

Comments