کراچی میں ایک مرتبہ پھر طوفانی بارش، عوام کی مشکلات میں اضافہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جمعرات کو ایک مرتبہ پھر طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے نتیجے میں پہلے سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34EJpuM

Comments