فیس بک کی غیر جانب داری پر سوالات: سوشل میڈیا کمپنی پر انڈین سیاست میں دوہرا رویہ اپنانے، بی جے پی کے سیاستدانوں سے قربتوں کے الزامات

امریکی اخبار 'وال سٹریٹ جرنل' کے مطابق فیس بک نے آر ایس ایس اور نظریاتی طور پر اس کے قریب سمجھی جانے والی حکمراں جماعت بی جے پی کی مدد کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iINMZs

Comments