گذشتہ سال افغانستان کے دارالحکومت کابل میں میر واعظ اور ریحانہ کی شادی کو نام نہاد تنظیم دولتِ اسلامیہ کے خودکش بمبار نے نشانہ بنایا جس میں ان کے 90 سے زائد مہمان ہلاک ہوگئے۔ یہ جوڑا نہ صرف اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو اپنے سب سے اہم دن پر کھونے پر نوحہ کناں ہے بلکہ کئی ایک تو انھیں اب مرنے والوں کا ’قاتل‘ بھی کہنے لگ گئے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kOsKKR
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kOsKKR
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks