اسلام آباد میں مارگلہ ہلز میں چہل قدمی کی ٹریل پر تیندوے کی تصویر سے لوگ خوفزدہ، حکام کی تنبیہ

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کی ٹریل نمبر چار پر رات کے وقت پھرتے ایک تیندوے کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تو لوگ حیران و پریشان رہ گئے۔ یہ ٹریکنگ کا وہی راستہ ہے جہاں لوگ اکثر جانا پسند کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34KFXyF

Comments