ایک ایرانی تارک وطن خاتون جو ویڈیو ٹیکنالوجی کی صنعت کے فاتح بن گئیں

شہرزاد رفاتی محض 13 برس کی تھیں جب انھوں نے طے کیا کہ وہ ایک دن بہت بڑے کاروبار کی مالک بنیں گی۔ ایسا کاروبار جو دنیا بھر میں جانا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2FPJuBf

Comments