الیگزینڈر لوکاشینکو: ’یورپ کے آخری ڈکٹیٹر‘

بیلاروس کے صدر 26 سال سے اقتدار میں ہیں۔ لیکن اب عوامی مزاج میں تبدیلی آئی ہے اور بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے ذریعے ان کی قیادت کو چیلنج کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31aNUek

Comments