جاپانی وزیرِ اعظم شنزو آبے طبی بنیادوں پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے

ان کے حکمراں جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) نے اس سے پہلے ان کے استعفے کی قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ مکمل طور پر صحت یاب ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2D6FI5D

Comments