کیا فوج کے سربراہ سعودی عرب کی ’رنجش‘ کم کر سکیں گے؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ’کشیدگی‘ کم کرنے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں۔ حال ہی میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ایک بیان کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کیشدگی کے بارے میں خبریں شائع ہوئی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Eay1vr

Comments