سپینہ تنگی کے ’شہید‘ قاضی فضل قادر: بنوں کے وہ رہنما جن کی قبر کو بھی برطانوی سرکار نے قید میں رکھا

24 اگست 1930 کو برطانوی اہلکاروں کی جانب سے بنوں میں مظاہرین پر فائرنگ کی گئی اور مقامی رہنما قاضی فضل قادر کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا تاہم ان کی موت کے بعد ان کی لاش ورثا کے حوالے نہیں کی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32s9z0O

Comments