دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ کیا معیشت میں نمو ہو رہی ہے یعنی اقتصادی ترقی میں اضافہ ہو رہا ہے؟ اگر ملک میں اقتصادی ترقی نہیں ہو گی تو درآمدات کم ہوجائیں گی اور کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس ہو جائے گا۔ یہ مثبت اشارہ نہیں ہو گا اور اس وقت اس بات پر اتفاق رائے ہے کہ پاکستان میں قومی اقتصادی ترقی کی شرح نمو دو فیصد سے کم ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gxQ7VK
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gxQ7VK
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks