پرشانت بھوشن: انڈین وکیل کا توہین عدالت معاملے میں سپریم کورٹ سے معافی مانگنے سے انکار

سپریم کورٹ نے وکیل پرشانت بھوشن کو غیر مشروط معافی مانگنے کا حکم دیا تھا لیکن انھوں نے سماعت کے دوران ہی واضح کیا تھا کہ 'وہ بالکل معافی نہیں مانگیں گے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j9g7sa

Comments