چلتن مارخور: بلوچستان میں اس نایاب جانور کی تعداد دوگنی کیسے ہو رہی ہے؟

بلوچستان میں معدومی کے خطرے سے دوچار مارخور کے تحفظ کی کئی کامیاب کہانیاں سامنے آئی ہیں جن میں سے ایک کوہ چلتن میں چلتن مارخور کے تحفظ کی ہے۔ یہاں اب مارخور کی آبادی 2014 سے دگنی ہو چکی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2G5hoCp

Comments