برطانیہ: ویزے کی توسیع میں تاخیر، پاکستانی ڈاکٹر رشتے دار کے جنازے میں شرکت نہیں کر سکے

ڈاکٹر محمد عامر شہزاد کا کہنا ہے کہ وہ 11 اگست کو اپنے رشتے دار کے انتقال پر پاکستان کا دورہ نہیں کر سکے کیونکہ برطانیہ کے محکمہ داخلہ نے وقت پر ان کے ویزے کی تجدید نہیں کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2FuHJcv

Comments