مالی میں فوجی بغاوت: صدر ابراہیم بوبکر کیتا زیر حراست، قومی اسمبلی تحلیل، صدر کے بیٹے سمیت کابینہ کے متعدد اراکین نظربند
باغی فوجیوں نے منگل کو صدر کی رہائش گاہ پر قبضہ کر لیا تھا اور وہاں موجود صدر کیتا اور وزیر اعظم بؤبو سیسے کو حراست میں لے لیا گیا۔ اس کے چند گھنٹوں بعد ہی صدر نے سرکاری ٹی وی پر اعلان کیا کہ وہ مستعفی ہو رہے ہیں اور اسمبلیاں بھی تحلیل کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iTZ2lU
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iTZ2lU
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks