جنوبی لندن سے تین بچے اغوا، پولیس کو والد کی تلاش

جنوبی لندن میں پولیس کے 100 سے زیادہ اہلکار تین بچوں کی تلاش میں مصروف ہیں جنھیں مبینہ طور پر ان کے اپنے ہی والد سے اغوا کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YNDvnn

Comments