کیمبرج یونیورسٹی کا اے، او لیول نتائج دوبارہ جاری کرنے کا اعلان

ادارے کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جون 2020 سیریز کے نتائج طلبا کے سکولوں کی جانب سے بھیجے گئے نتائج سے کم نہیں ہوں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iPP3xL

Comments