امریکہ طالبان معاہدہ: بین الافغان مذاکرات کی راہ میں حائل طالبان قیدی کون ہیں؟

افغان طالبان کے ایک اہم ذرائع نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ بڑی تعداد میں طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے اور اب کچھ ہی قیدی باقی بچے ہیں جن کی رہائی پر افغان حکومت کے علاوہ کچھ دیگر یورپی ممالک کو بھی اعتراضات ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hrSJ8B

Comments