برٹنی سپیئرز کی عدالت سے استدعا کہ ان کے والد جیمز سپیئرز کو ان کا قانونی نگراں نہ بنایا جائے

برٹنی سپیئرز نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ اُن کے والد کو پھر سے کوئی ایسی ذمہ داری نہ سونپی جائے جس سے انھیں اُن کی زندگی اور کیریئر کے مختلف پہلوؤں پر کنٹرول حاصل ہو جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34e9gcI

Comments