انڈیا: چمکتی، بل کھاتی شمسی نہروں کا جال دیہات کے رہائشیوں کی زندگی کیسے بدل رہا ہے؟

شمسی توانائی بہت صاف اور ماحول دوست ہوتی ہے لیکن اسے حاصل کرنے کے لیے بہت وسیع زمین کی ضرورت ہوتی ہے۔ انڈیا کی ریاست گجرات میں اس کا ایک حل تلاش کر لیا گیا ہے اور ملک کی نہروں کو شمسی توانائی کی چمکتی دھمکتی نہروں میں بدلا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2DZ6ZHz

Comments