سچن تندولکر: سابق انڈین کرکٹر کی اپنی پہلی گاڑی کی کھوج کے لیے مداحوں سے مدد کی اپیل

سابق انڈین بلے باز سچن تندولکر کی طرح بہت سے انڈین شہریوں کے لیے ان کی پہلی کار ماروتی 800 تھی جس کا موازنہ پاکستان کی سوزوکی مہران سے کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31bwEFB

Comments