مرغزار چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا از خود نوٹس: ’کیوں نہ ذمہ داران کو جانوروں کے پنجرے میں بند کر دیا جائے‘
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جس طرح چڑیا گھر میں غفلت ہوئی ہے اس سے لگتا ہے کہ پوری ریاست ایسے ہی چلائی جا رہی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31yZ7oY
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31yZ7oY
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks