کراچی میں بارش اور سوشل میڈیا پر غم و غصہ: ’حکومتی اہلکار شہر میں گھومتے رہے مگر انھیں چلو بھر پانی نہیں ملا‘

کراچی میں ہونے والی بارش نے نا صرف شہر میں تباہی مچائی ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی شہر کی حالت زار سے متعلق بحث چھیڑ دی ہے۔ لوگوں نے اپنے اپنے علاقے کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے غم و غصہ کا اظہار کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hvSx8z

Comments