متحدہ عرب امارات اور اسرائیل امن معاہدہ: اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز سعودی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے امارات پہنچ گئی

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان رواں ماہ ہونے والے امن معاہدے کے بعد باہمی تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب سے پہلی کمرشل پرواز متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34POAbk

Comments