پشاور کے کمرۂ عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کا قتل: سہولت کاری کے الزام میں جونیئر وکیل جیل منتقل

توہین رسالت کے ملزم طاہر احمد نسیم پر عدالت میں فائرنگ کر کے ہلاک کرنے والے ملزم کی عمر کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ کم عمر ہیں یعنی ان کی عمر 18 سال سے کم ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aMCjVM

Comments