’انوشکا اور کوہلی کی خوشخبری، اب تیمور کا کیا ہو گا‘

انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اداکارہ انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ آئندہ برس کے آغاز میں ان کے خاندان میں ایک نئے فرد کا اضافہ ہونے والا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2EClLny

Comments