خیبر پختونخوا: مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر کو رونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے بعد مقامی انتظامیہ کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش

صوبائی دارالحکومت پشاور کے کچھ علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد اب کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے ڈپٹی کمشنر مانسہرہ سے ان تفریحی مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی سفارش کی ہے جہاں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aMTZ3R

Comments