سارنگ جویو: ’رہائی سے قبل سوچا آج گولی مار کر لاش پھینک دی جائے گی‘

سارنگ جویو کو جب رات کو ساتھ چلنے کو کہا گیا تو ان کا خیال تھا کہ انھیں گولی مارکر لاش پھینک دی جائے گی لیکن اس خدشے کے برعکس انھیں زندہ رہا کر دیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Q5NCPz

Comments