سنہرا اسلامی دور: امام بخاری اور ان کی علمیت پسندی، بیرونس سعیدہ وارثی کی زبانی

بی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ میں سنہ 750 سے سنہ 1258 تک کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس قسط میں برطانوی کابینہ کی پہلی مسلمان رکن بیرونس سعیدہ وارثی امام بخاری کی زندگی پر مختصر نظر ڈال رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CX3cKr

Comments