اداکارہ عتیقہ اوڈھو نو سال بعد شراب کے کیس میں بری

راولپنڈی کی مقامی عدالت کے جج کے مطابق ملزمہ کے خلاف شراب برآمدگی کے حوالے سے کوئی شواہد نہیں ملے اس لیے عدم ثبوت کی بنا پر اُنھیں اس مقدمے سے بری کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32dSqb9

Comments