انڈیا کورونا کی وبا کا محور، ایک دن میں نئے مریضوں کا عالمی ریکارڈ

انڈیا میں اتوار کے روز کورونا کی وبا کے پھیلنے کے بعد دنیا کے کسی ملک میں 24 گھنٹوں میں کووڈ نائنٹن کے نئے مریضوں کے سب سے زیادہ مریض سامنے آئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YMKwoi

Comments