متحدہ عرب امارات نے 13 اگست کو اسرائیل سے معمول کے تعلقات استوار کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ متحدہ عرب امارات نے یہ بیانیہ اختیار کیا کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے منصوبوں کو ختم کرنے کی شرط پر اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے پر راضی ہوا ہے۔ اس کا یہ دعویٰ کس حد تک درست ہے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31q8Hug
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31q8Hug
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks