پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: فواد عالم عالم کے مطابق دوسرے دن کے آخر میں نائٹ واچ مین نہ بھیجنے کا فیصلہ درست تھا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم جب وڈیو لنک کے ذریعے ہونے والی میڈیا ٹاک میں آئے تو ان سے بھی یہی سوال کیا گیا لیکن انھوں نے بابراعظم ہی کو بیٹنگ کے لیے بھیجے جانے کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32gGZQ6
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32gGZQ6
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks