کورونا: حکومت شمالی علاقوں کے طالب علموں کا تعلیمی سال محفوظ بنانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا اور صوبہ بلوچستان کے علاقے ایسے ہیں جہاں سرد موسم کے باعث تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دسمبر سے فروری تک ہوتی ہیں اور تعلیمی سال عام طور پر مارچ میں شروع ہو جاتا ہے اور دسمبر میں ان علاقوں میں سالانہ امتحان ہو جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YegqtC

Comments