مکبانگ ویڈیوز: چین انٹرنیٹ پر کھانے کی لائیو سٹریمنگ کرنے والے ’ایٹنگ انفلوئنسرز‘ پر پابندی کیوں لگا رہا ہے؟

چینی حکام ان سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے خلاف سخت کارروائی کر رہے ہیں جو انٹرنیٹ پر لائیو سٹریمنگ کے دوران بہت زیادہ خوراک کا استعمال کرتے ہیں اور جو بھی صارف ’کھانے پینے کے شو‘ جیسی اصطلاحات تلاش کرتا ہے اسے اب انتباہی پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31igpH7

Comments