کونکورڈ: آواز کی رفتار سے تیز سوویت طیارہ مغربی ساختہ کونکورڈ کا مقابلہ کیوں نہیں کر پایا؟

آواز کی رفتار سے دوگنا تیز رفتار سے سفر کرنے والا دنیا کا پہلا طیارہ کونکورڈ نہیں بلکہ ’کونکورڈسکی‘ تھا جسے سوویت یونین نے مغرب پر اپنی برتری ثابت کرنے کے لیے تیار کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ExxCmF

Comments