پاکستان کے لیے یہ کچھ ایسا ہی دن تھا۔ یہی نہیں، اس سے پچھلا دن بھی کچھ ایسا ہی تھا کہ سبھی چہروں پہ تھکاوٹ، پژمردگی اور یاسیت طاری رہی۔ سبھی اس انتظار میں دکھائی دیے کہ شام کب ہو گی اور گھر کو کب جائیں گے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lakkO0
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lakkO0
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks