پرتگال کے صدر نے سمندر میں پھنسی دو خواتین کو بچا لیا

پرتگالی صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوزا نے الگارو بیچ پر اس وقت دو خواتین کی مدد کی جب تیز لہروں کی وجہ سے ان کی کشتی الٹ گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g5S9vU

Comments