مبینہ جبری گمشدگی: چار سال قبل صوبہ بلوچستان سے لاپتہ ہونے والے حفیظ اللہ محمد حسنی کی والدہ آج بھی ان کی منتظر
بی بی شاری کا کہنا تھا کہ جب سکیورٹی فورسز کے افسر کو سزا ہوئی تو انھیں یہ یقین ہو گیا تھا کہ اب ان کا بیٹا گھر آ جائے گا اور وہ عمر کا بقیہ حصہ بیٹے کی گمشدگی کے غم کے بغیر گزاریں گی مگر ایسا نہ ہو سکا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Eo7ydO
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Eo7ydO
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks