نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کر گئے

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سینئر سیاست دان نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31dZbdN

Comments